About this document
Rubaroo Vol-1, Interview (علماءے کرام و مشاہخ عظام کے انٹرویو) by ObaidRaza is a document available to read on EtoBox.
ماہ نامہ ”جام نور“اکیسویں صدی کا ایسا پہلا رسالہ ہے جو بیک وقت ہند و پاک سے شائع ہوکر عوام و خواص میں اپنی مقبولیت کی بلندیوں کو چھو رہا ہے-اس کو مقبولیت اور انفرادیت بخشنے میں دیگر بہت سے عوامل کے ساتھ جدید تقاضوں پر مشتمل اس کے مستقل کالمز کا نمایاں حصہ رہا ہے ،ان کالموں میں خاص طور پر ”روبرو“،”تحریری مباحثہ“اور”خامہ تلاشی“قابل ذکر ہیں-ان میں اول الذکر کالم ’روبرو‘ کے تحت برصغیر کی معروف مذہبی ، ملی ، سیاسی،ادبی،تعلیمی،تحریکی اور صحافتی شخصیات سے انٹرویوز لینے کا آغاز پہلے شمارے سے ہی کیا گیا- مذہبی رسائل
- Author
- ObaidRaza
- Language
- OTHER