Skip to content

Opening book details…

Can I read کیپٹن کیورو مریخ سے اپنے نمائندوں کے ساتھ : Captain Kuro From Mars Picture Books in Urdu, no. 1 on EtoBox?

کیپٹن کیورو مریخ سے اپنے نمائندوں کے ساتھ : Captain Kuro From Mars Picture Books in Urdu, no. 1 by Nick Broadhurst is a work of fiction available to read on EtoBox.

What is کیپٹن کیورو مریخ سے اپنے نمائندوں کے ساتھ : Captain Kuro From Mars Picture Books in Urdu, no. 1 about?

کیپٹن کیورو کی مریخ پر مہمات کی دوسری کتاب "کیپٹن کیورو اپنے نمائندوں ساتھ" کیپٹن کیورو کی مریخ سے بچوں کی تصویری کتب کی دوسری کتاب ہے کیپٹن کیورو مارس سے ہے۔ اسکا خلائی جہاز زمین پر تباہ ہوگیا۔ وہ غلطی سے بلی سمجھی جانے لگی،اور خود کو آسٹریلیا کے ایک گھر میں پایا۔اب وہ دنیا بھر کی بلیوں کو اپنا نمائندہ بننے پر آمادہ کر رہی ہے۔ "کیپٹن کیورو مریخ سے" کا سلسہ مصنف نک براڈہارسٹ کی گوشہ نشینی اور سائنسی افسانوی کہانیوں سے متاثر شدہ ہے کتاب کے اختتام پر ایک فرہنگ غیر معمولی الفاظ اور ناموں کے معنوں پر موجود ہے کیورو نے باہر انتظار کیا جان نے اشارہ کیا "کیپٹن کیورو ہمیں ٹی وی دیکھنے دو" وہ چلایا جان کی والدہ نے کھڑکی کی طرف دیکھا "ہینری، کیورو صرف ایک بلی ہے۔ وہ کچھ خاص نہیں" ہینری، جان کا والد ہے جان نے اندر جا کر ٹی وی دیکھا اور کیورو اسکے پہلو میں حلقہ زن ہوگئی ہینری نے کیورو کو دیکھا "خیر، کیورو نے جان کو ڈھونڈا جب کہ وہ گم چکا تھا اور امیلی کا علاج کیا" جان کی والدہ نے نفی میں سر ہلایا۔ "ہینری، کیورو صرف ایک بلی ہے اور مریخ سے نہیں۔ یہ صرف جان کا خیال ہے" ہینری مطمئن نہیں تھا۔

Who reads کیپٹن کیورو مریخ سے اپنے نمائندوں کے ساتھ : Captain Kuro From Mars Picture Books in Urdu, no. 1?

It is typically read by readers looking for immersive, entertainment-first reading.

Common subject areas: fiction, literature, genre fiction.

Author
Nick Broadhurst
Publisher
Nick Broadhurst
Published
2018
Language
UR
ISBN
9780463906156
Category
work of fiction

More by Nick Broadhurst

Browse all works by Nick Broadhurst

Similar books