Opening book details…
Can I read خوشی اور مثبت خیالی کی عکاسی on EtoBox?
خوشی اور مثبت خیالی کی عکاسی by Mohammed Bin Rashid Al Maktoum is a nonfiction available to read on EtoBox.
What is خوشی اور مثبت خیالی کی عکاسی about?
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر ، وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم اس نئی اور قابل قدر کتاب کے مصنف ہیں۔ انہوں نے اس کتاب میں دو ایسے نظریات کا جائزہ لیا ہے جن میں وہ خود بھی ذاتی دلچسپی رکھتے ہیں : خوشی اور مثبت خیالی ۔ اس کتاب میں انہوں نے ان دونوں نظریات کے درمیان تعلق کو بیا ن کیا اور یہ جائزہ پیش کیا کہ وہ کس طرح کامیابی، پیداوار اور تخلیقی قابلیتوں پر اثر انداز ہوتے ہیں. شیخ محمد کی از خود تحریر کردہ اور فرانسیسی زبان میں مترجم یہ بصیرت انگیز کتاب دو پہلووں : ذاتی کہانیاں اور بین الاقوامی نقطہ نظر پر مشتمل ہے تاکہ اس اہم کردار کو اجاگر کیا جاسکے جو قائدانہ حکمت عملی کی تشکیل اور ٹیم کے ارکان کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے میں، خوشی اور مثبت خیالی ادا کرتی ہیں۔
Who reads خوشی اور مثبت خیالی کی عکاسی?
It is typically read by self-directed learners exploring a subject in depth.
Common subject areas: history, science, philosophy, social sciences.
- Author
- Mohammed Bin Rashid Al Maktoum
- Publisher
- Explorer Publishing & Distribution
- Published
- 2017
- Language
- UR
- ISBN
- 9781785960536
- Category
- nonfiction
- Subjects
- Political Science, Fiction, Social_sciences
More by Mohammed Bin Rashid Al Maktoum
Browse all works by Mohammed Bin Rashid Al Maktoum
Similar books
- خوشی اور مثبت خیالی کی عکاسی — Explorer Publishing (2017)
- داڑھی کی اہمیت: قرآن وشنس اور جدید سائنس کی روشنی میں — ڈاکٹر گوہر مشتاق (2012)
- Ruhaani Khazaa’in Volulme 6 — Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (peace be on him) (2021)
- روزے کے روحانی اور طبی فوائد: قرآن، حدیث اور میڈیکل سائنس کی روشنی میں — ڈاکٹر گوہر مشتاق (2012)
- Kafir Kaun — Asghar Ali Bhatti (2017)
- سورہ یس کی تفسیر: کتاب و سنت اور جدید تحقیقات کی روشنی میں — ڈاکٹر گوہر مشتاق (2013)