Skip to content

Opening book details…

Can I read اردو لغت تاریخی اصولوں پہ جلد 03 03 on EtoBox?

اردو لغت تاریخی اصولوں پہ جلد 03 03 by میر بلوچ is a nonfiction available to read on EtoBox.

What is اردو لغت تاریخی اصولوں پہ جلد 03 03 about?

اردو لغت تاریخی اصول پر" اردو زبان کی اپنی نوعیت کی ایک منفرد لغت ہے، یہ عظیم لغت 22 جلدوں پر مشتمل ہے اور اس میں دو لاکھ 64 ہزار الفاظ شامل ہیں۔ اس اردو لغت کا ماڈل اوکسفرڈ انگلش ڈکشنری کی طرز پر تیار کیا گیا جس کے تحت اردو کی ایک ایسی جامع لغت کی تدوین کی گئی جو محض لفظوں اور معنوں کا انبار نہیں بلکہ اردو زبان کے تاریخی، تہذیبی سفر کو آئینہ بھی دکھاتی ہے۔ یہ اس لغت کی اہم خصوصیت ہے۔ کسی بھی لفظ کی تشریح اس میں بنا سند یا حوالہ کے بغیر درج نہیں کی گئی۔ یہ دنیا میں اپنی نوعیت کی تیسری اور اردو زبان کی پہلی لغت ہے جس میں ہر لفظ کے معنی اور اعراب، اشتقاقات، محاورات، زمانے کے ساتھ اس لفظ میں آنے والے تغیرات اور لفظ کا پہلی بار کب، کس نے، کس جگہ استعمال کیا ہے درج کیا گیا ہے۔ اپریل 2010ء میں لغت تیار کرنے کی یہ مہم اس وقت اختتام پزیر ہوئی جب اس کی 22ویں اور آخری جلد شائع ہوئی۔ اِس اِدارے نے 52 سال کی محنت اور دیدہ ریزی کے بعد تاریخی اصول پر تیار کی جانے والے اردو لغت کا کام مکمل کیا۔

Who reads اردو لغت تاریخی اصولوں پہ جلد 03 03?

It is typically read by self-directed learners exploring a subject in depth.

Common subject areas: history, science, philosophy, social sciences.

Author
میر بلوچ
Publisher
اردو لغت بورڈ کراچی
Published
1981
Language
UR
Category
nonfiction
Subjects
Language Learning, Dictionaries, Language

More by میر بلوچ

Browse all works by میر بلوچ

Similar books