Skip to content

Opening book details…

Can I read Khulasa-e-Quran Khulasa Tul Quran on EtoBox?

Khulasa-e-Quran Khulasa Tul Quran by Maulana Aslam Sheikhupuri is a nonfiction available to read on EtoBox.

What is Khulasa-e-Quran Khulasa Tul Quran about?

کتاب کا تعارف ﷽ اَفَلَا یَتَدَبَّرُونَ القُراٰنَ اَم عَلیٰ قُلُوبٍ اَقفَالُھَا ( سورة محمد) ترجمہ ۔ کیایہ لوگ قرآن میں غور نہیں کرتے یا ان کے دلوں پر تالے پڑے ہوۓ ہیں نام کتاب ۔۔ خلاصة القرآن موٴلف ۔۔۔۔ مولانا اسلم شیخوپوری شہید (رحمہ اللہ) مرتب ۔۔۔۔ مولانا قاری مشتاق الحسینی صاحب (مدظلہ) صفحات ۔۔۔ 648 ( اعلیٰ کاغذ) کتاب کا سايٴز ۔۔۔ 7×5.15 کتاب کا تعارف قرآن پاک کی 114 سورتوں کا خلاصہ مع تفسیری نکات قرآن کے تیس پاروں کے نورانی مضامین کی ایک جھلک۔ علومِ قرآنیہ کے ان شايٴقین کیلۓ نعمتِ بے بہا،جو مختصر وقت میں اللہ کا پیغام اور کلام سمجھنا چاہتے ہیں۔ 1.تلاوتِ قرآن پر انسان کی کیفیت ؟ 2 . قُربِ قرآن سے قُربِ خُدا تک انسانی کیفیت ؟ 3 . قرآن کے بدلے دنیا اور آخرت میں کیا نعمتیں ملیں گی ؟ 4 . قرآن کا عاشقِ صادق کون ہے ؟ 5 . قرآن سے بے لگام اجتہاد کے نتايٴج ؟ 6 . قرآن پاک کے پیغام کو پوری دنیا میں پہنچانے کی ضرورت اور اہمیت ؟ 7 . قرآن سے زندگی میں تبدیلی کے اثرات ؟ 8 . مطالعہ قرآن سے انسانی معاشرے پر اثرات ؟ 9 . انسانی معاشرے کیلۓ مطالعہ قرآن کی اہمیت ؟

Who reads Khulasa-e-Quran Khulasa Tul Quran?

It is typically read by self-directed learners exploring a subject in depth.

Common subject areas: history, science, philosophy, social sciences.

Author
Maulana Aslam Sheikhupuri
Publisher
Bail ul Islam
Published
2020
Language
UR
Category
nonfiction
Subjects
Religion

More by Maulana Aslam Sheikhupuri

Browse all works by Maulana Aslam Sheikhupuri

Similar books